سوالنمبر1:درست جواب کی نشاندہی کریں۔
1) الیکٹرک کرنٹ کا یونٹ ایمپئر برابر ہوگا
(a)CS-1 (b)JS-1 (c)JC-1 (d)AΩ
2)پہلی الیکٹرک بیٹری ایجاد کی تھی۔ (ا) نیوئٹن نے (ب)آئن سٹائن نے (ج)کولمب
نے (د)الیگزینڈرولٹانے
3)حرارت کا احساس آلہ کی رزسٹنس ٹمپریچر کے بڑھنے کے ساتھ کم ہوتی ہے۔(ا) بلب
(ب)ہیٹر (ج)تھرمسٹر
(د)رزسٹر
4)کنڈکٹر کی مثال ہے۔
(ا)کاپر (ب)پلاسٹک (ج)لکڑی (د)گلاس
5)اگر رزسٹر کی لمبائی دوگنا کردی جائے تو رزسٹنس ہو جائے
گی۔ (ا) آدھی (ب)دوگنا (ج)چار گن ا (د)چار گناکم
سوالنمبر2: مختصر سولات کے جواب دیں۔
1)سلیسیفک رزسٹنس کی تعریفکریں؟(2)الیکٹرو موٹو فورس کی
تعریف کریں؟(3)کنوینشنل اور الیکٹرانک کرنٹ سے کیا مراد ہے؟(4)وولٹ میٹر کی تعریف کریں۔اسکی
بناوٹ اور رکٹ میں استعمال بیان کریں؟(5)رزسٹنس اور اسکے یونٹ کی تعریف کریں۔
سوالنمبر3: تفصلا نوٹ لکھیں۔1)اوہم کے قانون کی تعریف کریں اور
وضاحت کریں۔ 2)رزسٹنس کا انحصار کن
عوامل پر ہے وضاحت کریں۔
Download all papers urdu medium chapter wise:
No comments:
Post a Comment