1)کس بیماری میں یورک ایسڈ کے کرسٹل جمع ہوتے ہیں۔
(a) گاؤٹ (b) آسٹیوپوردس (c) آسٹیوآرتھرئٹس
انسان
میں کونسا سکیلیٹن موجود ہوتا ہے۔
(a)اینڈوسکیلٹن (b)ایکزوسکیلٹن (c)لینئر
سکیلٹن
)مسلز کا وہ حصہ کو حرکت نہ کرنے والی ہڈی سے جڑا ہوتا ہے کہلاتا
ہے۔
(a) اوریجن (b) انسرشن (c)ٹنڈن (d)tلیگامنٹ
تمام
ایگزئیل سکلیلیٹن کا حصہ ہیں سوا
(c) ریڑھ کی ہڈی (a) پسلیاں (b) سٹر
5)کچھ ہڈیاں کیا پیدا کرتی ہیں۔
(a)بلغم (b)آکسیجن (c)خون کے سیل
6)سکل
حفاظت کرتی ہے۔
(a) پسلیاں (b)دماغ (c)ریڑھ کی ہڈی
کونسا
طریقہ مائیکروپروپیگیشن کہلاتا ہے۔
(a) ٹیشوکلچر (b)binary
fission
بائینریفشن (c) بڈنگ
بائینریفشن (c) بڈنگ
فرنز اور ادرک میں پروپیگیشن کا کونسا
طریقہ ہوتا ہے۔
(c)سپرم ٹیوب (a)بلبز (b) رائیزومز
9)پختہ اووری کہلاتی ہے۔
(a)seed بیج (b)ovuleاوویول
(c)fruit پھل (d)endosperm اینڈوسپرم
(c)fruit پھل (d)endosperm اینڈوسپرم
10)بیج کے کس حصے میں خوراک ذخیرہ ہوتے ہے۔
(a)endosperm اینڈو
سپرم (b)collygen
کولائیجن (c) testa ٹیسٹا (d)hilum ہائیلم
کولائیجن (c) testa ٹیسٹا (d)hilum ہائیلم
.11)گائی نیشیم پودے کا کونسا حصہ ہے۔
(a)male نر (b)fe male مادہ
(c)male and fe male دونوں (d)all
(c)male and fe male دونوں (d)all
12)سپرم اور ایگ کے ملاپ کہلاتا ہے۔
(a)fertilizationفرٹیلائیزیشن (b)reproduction رپرڈیکشن
(c)photosynthesis فوٹوسنتھیز (d)respiration ریسریشن
(c)photosynthesis فوٹوسنتھیز (d)respiration ریسریشن
Subjective
Part
1)ڈھانچے کا
کردار لکھیں؟(2)اٹاگو کونسا سٹک حرکت کیا ہے؟(3)آسیٹوپوروسس کی وجوہات لکھیں؟(4)ریپودکشن
کی تعریف کریں؟(5)انٹرنل فرٹیلائزشن کی تعریف کریں اور مثال بھی دیں؟ (6)روماٹائیڈ
کی علا مات لکھیں؟؟(7)ہڈی کیا ہے اس کی اقسام
کے نام لکھیں؟(8)فائبرس کا رٹیلیج پائی جاتی ہے؟(9)ٹینڈن اور لیگامنٹ کی
تعریف کریں؟(10)کمپکٹ اور سپونجی بون کیا ہے؟ (11)پارتھینوجنییسس کیا ہے؟(12)آلٹرنیشن
آف جرنیشن کیا ہے؟(13)پھول کے نر اور مادہ حصوں کے نام لکھیں؟(14)پولینیشن کی
تعریف کریں؟(15)کراس پولی نیشن کیا ہے َاور کن پودوں میں ہوتی ہے؟(16)پلومیول اور
ریڈیکل کا کام لکھیں؟(17)بیج کی جرمینیشن کیلئے ضروری شرائط کونسی ہیں صرف نام
لکھیں؟(18)انشرشن کیا ہے؟(19)حرکت اور لوکوموشن کی تعریف لکھیں؟(20)سپرمیٹوجنیسس
کیا ہے؟(21)ایڈز کی وجوہات لکھیں؟(22)گنجان آبادی کے کوئی سے تین برے اثرات لکھیں؟(23)ہائیپوجیئل اور ایپی جیئل بیج کی
جرمینیشن سے کیا مراد ہے؟
جوڑ کیا ہیں تفصیل
سے بیان کریں۔
بیج کی ساخت پر
نوٹ لکھیں۔
سکیلیٹل سسٹم کی
خرابیوں پر نوٹ لکھیں۔
بڈنگ اور فرگمنٹی
شن پر نوٹ لکھیں۔
ٹشوکلچر کیاہے۔
مادہ خرگوش کے
ریپروڈکٹوسسٹم پر نوٹ لکھیں۔
ویجٹیٹو پروپیگشن کے نقصانات لکھیں۔
Download all past papers in urdu medium chapter wise
No comments:
Post a Comment