Paper: Physics Class: 9th Chapter NO 4,5,6
QNO1:Tick the correct answer
of the following.
4)Which
is correctان میں سے کو نسا درست ہے
(a)Fx
= Fsinθ (b)Fy
= Fcosθ
(c)both
(d)none
5)Unit
of torque isٹا رک کا یو نٹ ہے
(a)Nm (b)Nm-1
(c)Nm2
(d)Nms-1
6)The
number of perpendicular component of force عمودی کمپونینٹ آف فوس کی تعداد ہے
(a)one (b)two
(c)three (d)four
7)One
mega joule = ?
(a)104J (b)102J
(c)106J (d)none
8)SI
unit of power isپا رو کا ایس آئی یونٹ ہے ۔
(a)Watt (b)N
(c)Nm (d)ms-1
9)Efficiency
of electric Fan isایفی شنسی آف الیکٹر ک فین ہے
(a)80% (b)55%
(c)5% (d)none
10)Any
system have 100% efficiencyکیا کوئی ایسا سٹم ہے جس
کی ایفی شنسی 100 فیصد ہو
(a)Yes (b)No
(c)May be (d)None
QNO2:Short Questions.
1)Define the method of head to
tail rule(2)Define moment arm?(3)Define energy
and its unit?(4)Difference b/w kinetic and potential energy?(5)Define
Nuclear energy?(6)Define unit of power?(7)Which form of energy is best and why?(8)Why do we need energy?(9)What are artificial
satellite?(10)Why earlier scientist
could guess about the gravitational force?(11)What is a second condition
of equilibrium?(12)Define couple(13)Why value of g varies at different
places?(14)Mass energy equation?(15)Define efficiency and give formula ?
1)ہیڈ ٹوٹیل رول کا طریقہ بیان کریں؟(2)مو نٹ آرم کی تعریف
کریں
(3)انجی اور اس کے یو نٹ کی تعریف
کریں(4)کا ئی نیٹک اور پو ٹنیشل انرجی میں فرق لکھیں
(5)نیو کلئیر انجی کی تعریف کریں (6)پا ور کے یونٹ کے تعریف
کریں(7)انرجی کی کو نسی قسم سود صند ہے اور کیوں ؟
(8)ہمیں انرجی کی ضرورت کیوں
ہوتی ہے (9)مصنوعی سیٹلائیٹ کی تعریف کریں
(10)پرانے سائنسدان
گریوی ٹیشنل فورس کے بار میں کیوں
نہیں جا نتے تھے؟
(11) ایکو ی لبریم کی دوسری حالت پر نوٹ لکھیں
(12) کپل کی تعریف
کریں(13) مختلف جگہوں پر "جی" کی قیمت مختلف کیو ں ہو تی ہے.
(14) ما س
انرجی مسا وا ت لکھیں(15) ایفی شینسی اور اس کا فارمولا لکھیں
QNO3(a):Explain the form of energy.انرجی
کی اقسام کی وضاحت کریں۔
(b):A block of weight 10N is hanging through a cord then
find tension in the cord.ایک بلاک جس کا وزن 10 نیوٹن رسی سے لٹکا ہوا ہے اس میں مو جو د ٹنشن معلوم کریں
QNO4(a):Find mass of earth.زمین
کا ماس معلوم کریں
(b):Calculate the power of pump which can lift 70kg of water through vertical height of
16 meter in 10second also find power in horse power.ایک
پمپ کی پا ور معلوم کریں 70 کلو گرام پا نی اس پمپ سے 16 میٹر عمودی بلندی پر 10
سیکنڈ میں لے جاتا ہے اور اس کی پاور
معلوم کریں
QNO5(a):Explain artificial satellitesمصنوعی سٹیلائیٹ کی
وضا حت کریں
Download all Papers Unit Wise
No comments:
Post a Comment