Paper: Biology Class: 9th CH: 1,2,3
QNO1:Tick the correct answer of the following.
1)The
microscope study of tissues is called ٹشوز کا ما ئیکرو سکو پک مطالعہ کہلا تا ہے ۔
(a)morphologyما ر
فا لو جی (b)anatomyاینا
ٹو می
(c)histologyہسٹالو
جی (d)physiology
فزیا
لو جی
2)_________
is honored as founder of medicine۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میڈیسن کا با نی کہا جا تا ہے ۔
(a)Jabir bin
Hayan (b)Bu .Ali Sina
(c)Abdul
Malik Asmai (d)noneکو ئی
نہیں
3)Mionor
bioelments make _________ percent of total massمجموعی کمیت کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فی صد ( ما ئنر )با
ئیو ایلیمنٹس بنا تے ہیں۔
(a)1% (b)5%
(c)90% (d)99%
4)Example of
colonial organization isکو نیئل آرگنا ئزیشن کی
مثال ہے ۔
(a)Frogمینڈک (b)Amoebaامیبا
(c)Volvaxوالواکس (d)Mustard Plantمسٹرڈپلانٹ
5)What would
be the best experimental design for testing a hypothesis that bean plants
require sodium
لو بیا
کے پو دے کو سوڈیم کی ضرورت ہے ۔ اس ہو ئپو تھیسس کو ٹیسٹ کرنے کا بہترین تجربا تی طریقہ کیا ہو گا
(a)measure
the amount of sodium in a few bean plantچند لو بیا کے پودوں میں سوڈیم کی مقدار کی پیمائش
(b)Grow bean
plant with and without sodiumسوڈیم کے بغیر لو بیا کے پو دے اگا نا
(c)Look for
sodium in leaf tissuesپتے کے
ٹشوز میں سوڈیم کودیکھنے کیلئے
(d)Analyze
root content for sodiumسوڈیم کیلئے جڑوں کے اجزاء کا تجزیہ کرنا
6)Human
belong to _________ classانسان ۔۔۔۔۔۔۔۔ کلا س سے تعلق رکھتے ہیں۔
(a)Mammaliaمیمیلیا (b)Magnolipsidaمیگنو
لیو پسا ئڈا
(c)Fabalisفیبیلز (d)Homoہو مو
7)In 1937
__________ suggested the term procariotique 1937ء میں
-------- نے پرو کیر یو ٹک کی تجویزدی
(a)Robert
Whittaker (b)E. Chatton
(c)Margulus (d)Schwartz
8)Simple
multicellular means سادہ ملٹی سیلولر کا مطلب ہے ۔
(a)do not
have multicellular sex organsملٹی سیلولر سیکس آرگنز نہیں ہو تے (b)Have
multicellular bodyجسم ملٹی سیلو لر ہو تا ہے
(c)are
unicellular in root structuresجڑوں کی ساخوں میں یو نی سیلو لر ہو تے ہیں (d)Have
no definite nucleusواضح نیو کلئیس نہیں ہو تا
9)Viruses
are assigned to kingdom
(a)Moneraمو
نیرا (b)Protistaپرو
ٹیسٹا
(c)Fungiفنجا
ئی (d)noneکو ئی
نہیں
10)The
Scientific name of common sea star isسٹار فش کا سائنسی نام ہے
(a)Alluim
cepaایلیم
کیپا (b)Asterias
rubensایسٹر
یا زرو نبز
(c)corvus
splendesکا
روس سپلنڈن (d)C. Sativaکا روس سیٹی وا
QNO2:Short Questions.
1)Define physiology,
bio chemistry , immunology?(2)Show how biology relate to economics?(3)When
universities allow professional course in forestry?(4)What is mean by atomic
and subatomic levels?(5)What are elements, write major and minor bio –
elements?(6)Define tissues, give examples?(7)Define species and
Habitat?(8)Define biological method, write its steps?(9)What is meant by
summarization of results?(10)What is data of biodiversity(11)Write role of
biodiversity in making ecosystem?(12)Write aims of classification? (13)Write
defects of three kingdom classification?(14)What are protozoan?(15)What are
prokaryotes and eukaryotes(16)Define extinct and endanger species.
1)فزیالوجی ، با ئیو کمیسٹری ، ایمیو نو لو جی کی تعریف کریں؟(2) واضح کریں کہ بیا لو جی اکنا
مکس سے کیسے تعلق رکھتی ہے (3) یو نیورسٹیاں ، فورسیٹری میں پرو فیشنل کو رسز کی اجا زت دیتی ہیں؟(4) اٹامک
اور سب اٹا مک لیوم سے کیا مرادہے (5)
ایلیمنٹس کیا ہیں؟نیز میجر اور ٹریس با ئیو ایلیمنٹس لکھیں؟(6)تشوز کی
تعریف کریں؟(7) سپی شیز اور ہبیٹیٹ کی تعریف کریں؟(8)با ئیو لو جیکل میتھڈ کی
تعریف کریں اور مراحل لکھیں؟(9) نتا ئج کے خلاصے سے کیا مراد ہے ؟(10)ڈیٹا آرگنا ئزیشن کیا ہے (11) ایکو سسٹم کے بنانے میں با ئیو ڈائیورسٹی کا کردار
لکھیں؟(12)کلاسیفیکشن کے مقاصد
لکھیں؟(13) تین کنگڈم کلاسفیکیشن کے نقائص لکھیں(14) پروٹونز کیا ہیں(15) پرو کیریو ٹس
اور یو کیریوٹس کیا ہیں(16) نا پید اور انیڈنیجر ڈ سپی شیز کیا ہیں
QNO3:Long Question.
1)(a):Write the cellular
organization سیلولر
آرگنا ئزیشن پر نوٹ لکھیں
(B):Write a note Muslim scientistمسلمان سائنسدانوں پر نو ٹ لکھیں۔
2(a):Write a note deforestation ڈی
فاریسٹشن پر نوٹ لکھیں۔ (B):Write Binomial Nomenclatureبا ئی نو میئل نو من کلیچر
پو نوٹ لکھیں۔
Download all papers of 9th class Biology chapter wise
Download all papers of 9th class Biology chapter wise
No comments:
Post a Comment